Kashmiri Anday Aloo Ka Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 6939

کشمیری انڈے آلو کا قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6939

Kashmiri Anday Aloo Ka Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے(اُبال کر چھیل لیں) 6 عدد
2 آلو(اُبال کر چوکور کاٹ لیں) 1/2 کلو
3 پیاز(چوپ کر لیں) 2 عدد(درمیانی)
4 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
5 کشمیری چلی پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
6 نمک حسب ذائقہ
7 دہی 1/2 کپ
8 چھوٹی الائچی 3 عدد
9 ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ
10 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
11 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں تیل گرم کرکے انڈے ڈال کر فرائی کریں ہلکے سنہری ہونے پر پلیٹ میں نکال لیں۔
  2. 2 اسی تیل میں الائچی اور گرم مصالحہ ڈالیں کڑکڑا جائے تو پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3 پیاز سنہری ہو جائے تو کشمیری چلی پیسٹ‘ادرک لہسن پیسٹ‘نمک‘ہلدی پاؤڈر اور دہی ڈال کر بھون لیں۔
  4. 4 آلو ڈال کر مزید 2-3 منٹ بھون کر حسب ضرورت پانی ڈال کر پکائیں۔
  5. 5 آلو گل جائیں تو فرائی انڈے ڈال کر 2 منٹ ہلکی آنچ پر دم دے لیں۔
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر نان یا روٹی کے ساتھ گرما گرم شروع کریں۔

(721) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Kashmiri Anday Aloo Ka Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Anday Aloo Ka Korma is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.