Bangkok Chicken With Rice Recipe In Urdu

بنکاک چکن ود رائس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Bangkok Chicken With Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bangkok Chicken With Rice is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Bangkok Chicken With Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

255 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 1/2 کلو
2 چاول 1 کپ (اُبلے ہوئے)
3 ٹماٹو پیسٹ 1/2 کپ
4 پیاز 1 عدد (چوپ کرلیں)
5 پیر یکا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
6 سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
7 نمک حسبِ ذائقہ
8 تیل 3 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں چکن‘ ٹماٹو پیسٹ‘ پیپریکا پاؤڈر‘ سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچی طرح مکس کر کے 1 گھنٹے کیلئے میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 سنہری ہوجائے تو میرینیٹ کی ہوئی چکن شامل کر کے ڈھک کر 5-6 منٹ پکائیں
  4. 4 سرونگ ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں اور سوپ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(1785) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب