Chicken Chilli Dry Recipe In Urdu

چکن چلی ڈرائے بنانے کی ترکیب

Chicken Chilli Dry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

105 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

280 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک عدد (وزن ڈیڑھ کلو)
2 گوشت ہڈی سے الگ کر کے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
3 ہری مرچ بارہ عدد (بڑے سائز کی)
4 درمیان میں لمبے لمبے ٹکڑے کر لیں
5 لہسن 1 کھانے کا چمچ پسا ہوا
6 سرکہ 1 کھانے کا چمچ
7 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
8 تیل 3 کھانے کے چمچ
9 سویاساس 1 کھانے کا چمچ
10 اجینو موتو آدھا چائے کا چمچ
11 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے چھوٹے ٹکڑوں کو ایک ساتھ رکھ کر بڑی چھری سے کچل لیں
  2. 2 پھر سرکہ اور سویا ساس لگا کر بیس منٹ کیلئے رکھ دیں
  3. 3 ایک دیگچی میں تیل ڈال کر پسا ہوا لہسن، گوشت، کالی مرچ، نمک ڈالیں اور اچھی طرح فرائی کر لیں
  4. 4 اچھی طرح فرائی ہونے کے بعد اوپر سے اجینو موتو چھڑک دیں
  5. 5 ایک فرائی پین میں ایک چمچ تیل ڈال کر مرچیں ہلکی فرائی کر لیں
  6. 6 ان میں تھوڑا سرکہ سویا ساس اور اجینو موتو ڈال لیں
  7. 7 فرائی گوشت کے اوپر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
  8. 8 مزے دار چکن چیلیز تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4579) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Chilli Dry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Chilli Dry is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 105 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.