Chicken Corn Gravi Recipe In Urdu

چکن کارن گریوی بنانے کی ترکیب

Chicken Corn Gravi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 200گرام
2 بھٹے کے دانے ایک پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
5 پیاز ایک عدد درمیانی
6 ٹماٹر دو عدد درمیانے
7 میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ
8 سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
10 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
11 پسا ہوا دھنیا آدھاچائے کا چمچ
12 پسی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
13 ہرادھنیا اور ہری مرچیں حسب پسند
14 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 کوکنگ آئل میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا فرائی کریں پھر اس میں زیرہ اور میتھی دانہ ڈال کر کڑکڑالیں۔
  2. 2 ادرک لہسن ،ہلدی،مرچیں،پسا ہوادھنیا،نمک اور کالی مرچیں ڈال کر پانی کا چھینٹا دے کر پکائیں۔
  3. 3 پھر چکن ڈال کر بھونیں ساتھ ہی چوپ ٹماٹر ڈالیں اور آدھی پیالی پانی ڈال کر چکن کو گلنے دیں۔
  4. 4 جب چکن گل جائے اور گریوی گاڑھی ہو جائے تو بھٹے کے ابلے ہوئے دانے مکس کریں اور تین سے چار منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

متعلقہ پکوان

(656) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Corn Gravi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Corn Gravi is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.