Bhori Chicken Cream Recipe In Urdu

بھوری چکن کریم بنانے کی ترکیب

Bhori Chicken Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

654 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
2 ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا
3 لہسن کے جوئے چھ عدد
4 پو دینہ ایک گھٹی
5 ہرا دھنیا ایک گھٹی
6 پیاز بڑی دو عدد
7 لیموں دو عدد
8 نمک حسب ذائقہ
9 کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
10 کریم ایک کپ
11 مکھن/گھی چوتھائی کپ
12 ہرا دھنیا گارنش کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز، لہسن، ادرک، ہرا دھنیا، پو دینہ، ملا کر گرینڈ کر کے پیسٹ بنا لیں
  2. 2 چکن کے ٹکڑوں کو اچھی طرح دھو کر ان میں کانٹے سے چھید کر لیں
  3. 3 پھر ان چکن پارچوں پر لیموں کا رس اور اوپر کا تیار کیا آدھا پیسٹ اچھی طرح لگا دیں اور ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 اب ایک دیگچی لیں اور اس میں چکن کے میرینیٹ کئے ہوئے پارچے ڈال دیں
  5. 5 باقی پیسٹ چکن کے پارچوں پر پھیلا کر ڈال دیں
  6. 6 پھر ان چکن پارچوں پر نمک اور کالی، مرچ چھڑک دیں
  7. 7 اس کیسا تھ ہی ان پر کریم ڈال دیں اور اس پر پگھلا ہوا گھی یا مکھن
  8. 8 اب اس دیگچی کو ڈھکن سے مضبوطی سے بند کر کے آدھے گھنٹے کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں
  9. 9 جب تک کہ مصالحے مکس ہو جائیں اور چکن گل جائے
  10. 10 پھر گارنش کر کے اس ڈش کو نان کے ساتھ نوش فرمائیں

متعلقہ پکوان

(2966) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bhori Chicken Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhori Chicken Cream is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.