Grilled Orange Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 4744

گرلڈ اور نج چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4744

Grilled Orange Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

280 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ 2عدد
2 لال مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
3 سفید مرچ پاوٴڈر 1/2چائے کا چمچہ
4 لیموں 1عدد (رس نکال لیں)
5 نمک حسبِ ذائقہ
6 تیل 3 کھانے کے چمچے
سوس بنانے کے لیے:
1 اورنج سلائس 1چائے کا چمچہ
2 اورنج جوس 1کپ
3 پانی 1/2کپ
4 سفید مرچ پاوٴڈر 1/2چائے کا چمچہ
5 کارن فلور 1کھانے کا چمچہ
6 لہسن ادرک (موٹا کٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
7 شلجم (سلائس کا ٹ لیں) 1عدد
8 ہری مرچیں3عدد (لمبائی میں کاٹ لیں )
9 چینی 1چائے کا چمچہ
10 شملہ مرچیں 2عدد (چوکور کاٹ لیں)
11 ہری پیاز 1/2کپ (چوپ کی ہوئی)
12 نمک حسبِ ذائقہ
13 تیل 3کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو کچن ہمیر سے پھیلائیں
  2. 2 پیالے میں چکن ، نمک، لال مرچ پاوٴڈر، سفید مرچ پاوٴڈر اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر کے 1گھنٹے رکھیں
  3. 3 گرل پین کو گرم کریں اس میں تھوڑا تیل ڈالیں اور چکن میرپینٹ گرل کر کے پلیٹ میں نکال لیں
  4. سوس کے لیے

  5. 1 سوس پین میں تیل گرم کر کے لہسن ادرک ڈال کر فرائی کریں
  6. 2 پھر شلجم اور پانی ڈال کر 1منٹ پکائیں
  7. 3 اس میں نمک ، سفید مرچ پاوٴڈر، اورنج جوس ڈالیں کارن فلور 1/2کپ پانی میں مکس کر کے ڈال کر پکائیں
  8. 4 گاڑھا ہونے پر ہری پیاز ‘ ہری مرچیں‘ شملہ مرچیں‘ اورنج سلائس اور چینی ڈالیں 1/2منٹ پکا کر چولہا بند کر دیں
  9. 5 گرل چکن بھی سوس میں ڈال کر اورنج فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(9035) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Grilled Orange Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Grilled Orange Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 55 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.