Machli Bean Sauce Kay Sath Recipe In Urdu

مچھلی بین سوس کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Machli Bean Sauce Kay Sath, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Bean Sauce Kay Sath is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Machli Bean Sauce Kay Sath Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

275 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی ایک کلو
2 ہری پیاز (چوپ کی ہوئی) دو چائے کے چمچے
3 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) دو چائے کے چمچے
بین سوس کے لئے:
1 نمک حسب ذائقہ
2 شکر ایک چائے کا چمچہ
3 سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
4 سیاہ لو بیا ایک کھانے کا چمچہ
5 آلو بخارے ایک کھانے کا چمچہ (ابال کر گودا الگ کر لیں)
6 تیل دو کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو اچھی طرح صاف کر لیں اور ابلتے ہوئے پانی میں ایک منٹ کے لئے مچھلی ڈال دیں
  2. 2 احتیاط سے نکال لیں
  3. 3 مچھلی کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  4. 4 سوس کی تیاری کے لئے نمک، شکر، سو یا سوس، سیاہ لو بیا اور آلو بخارے آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں
  5. 5 اسٹیمنگ جالی میں پہلے مچھلی کے ٹکڑے سیٹ کر لیں
  6. 6 تیل اور نمک چھڑک دیں۔ تیار شدہ سوس کو چاروں طرف اچھی طرح پھیلا دیں
  7. 7 10 منٹ کے لئے بھاپ میں پکائیں
  8. 8 ہری پیاز اور ہر ے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4857) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب