Beef Bite Recipe In Urdu

بیف بائٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Beef Bite, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Bite is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Beef Bite Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

214 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیف انڈر کٹ ایک کلو (تین/ چار انچ کے ٹکڑے کر لیں)
2 نمک ایک چائے کا چمچ
3 سویا سوس ایک چوتھائی کپ
4 میدہ ایک کپ
5 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
6 مسٹرڈ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
7 انڈے ایک یا دو (پھینٹ لیں)
8 فریش بریڈ کرمز دو کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیف کے ٹکڑوں میں نمک اور سویا سوس ڈال کر ابا ل لیں
  2. 2 پانی اتنا ڈالیں کہ گوشت میں جذب ہو جائے
  3. 3 میدہ کا رن فلور اور مسٹرڈ پاؤڈر مکس کر لیں
  4. 4 گوشت کے ٹکڑوں کو مکس میدے میں رول کریں
  5. 5 پھر انڈے میں ڈپ کریں
  6. 6 آخر میں بریڈ کرمز میں رول کر کے ڈیپ فرائی کر لیں
  7. 7 کیچپ کے ساتھ پیش کر یں

(3836) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب