Beef Stew Recipe In Urdu - Recipe No. 3892

Beef Stew Urdu recipe is available at UrduPoint. Beef Stew is a famous dish in this region. You can read here Beef Stew recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Beef Stew. You can know the complete method to make Beef Stew on this page. We will also tell you how long it will take to make Beef Stew. Read the recipe, ingredients, and everything related to Beef Stew below.

بیف اسٹو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3892

Beef Stew Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

86 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت (ایک چمچ کے ٹکڑے) آدھ کلو

2 میدہ دو کھانے کے چمچ

3 ویجیٹیبل آئل دو چائے کا چمچ

4 پیاز (بریک کٹے ہوئے تقریباً 3 کپ) دو عدد

5 مشروم (گول کٹی ہوئی) دو کپ

6 لہسن (پسے ہوئے) دو جوئے

7 ٹمیٹو پیسٹ دو چائے کا چمچ

8 بیف سوپ دو کپ

9 گاجریں (گول کٹی ہوئی) چار کپ

10 آلو (گول کٹے ہوئے) چار درمیانہ سائز

11 سبز پھلیاں (ایک انچ کے ٹکڑے) ایک کپ

12 کارن فلور ایک کھانے کا چمچ

13 تازہ دھنیا (باریک کترا ہوا) ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیف کو آٹے سے کوٹ کر یں
  2. 2 ایک بڑے نان سٹک پین میں درمیانہ آنچ پر تیل گرم کر یں اور اس میں بیف شامل کر یں
  3. 3 اسے 6 منٹ تک پکائیں تاکہ براؤن ہو جائے
  4. 4 پھر اسے پلیٹ میں نکال لیں
  5. 5 پین میں پیاز اور مشروم ڈالیں اور 6 منٹ تک پکائیں
  6. 6 لہسن شامل کر یں اور ایک منٹ پکائیں
  7. 7 بیف کو دوبارہ پین میں منتقل کر یں
  8. 8 پہلے ٹمیٹو پیسٹ اور پھر سوپ ڈالیں اور کافی سارا پانی ڈال کر ابلنے کے لئے رکھ دیں
  9. 9 آنچ ہلکی کر دیں اور بیف کو تقریباً 1 گھنٹہ کے لئے گلنے دیں
  10. 10 جب بیف گل جائے تو گاجر یں، آلو اور سبز پھلیاں شامل کر یں اور تقریبا 15 منٹ ہلکی آنچ پر رہنے دیں
  11. 11 ایک چھوٹے پیالے میں پانی اور کارن فلور مکس کریں اور اسے اسٹو میں ڈال دیں
  12. 12 آنچ تیز کر یں اور ایک منٹ کے لئے ڈھکنا اتار کر ابالیں
  13. 13 کترا ہوا تازہ دھنیا چھڑک کر آرائش کریں
  14. نوٹ

  15. 1 بیف کو گرم تیل میں ڈالنے سے پہلے پیپر ٹاول سے اچھی طرح خشک کر لیں
  16. 2 پیاز اور لہسن اگر اکٹھے پکانے مقصود ہوں تو سب سے پہلے پیاز ڈالیں کیونکہ پیاز پکنے میں تھوڑی دیر لیتے ہیں
  17. 3 ہو سکتا ہے کہ لہسن تیز آنچ پر زیادہ دیر پکانے سے جل جائے

(9014) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

More Recipes

Urdu cooking recipe of Beef Stew, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Stew is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.