Fry Gosht Recipe In Urdu

فرائی گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fry Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fry Gosht is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fry Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

235 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بغیر ہڈی کا) آدھ کلو
2 لونگ چھ عدد
3 لہسن کے جوئے چھ عدد
4 کالی مرچ (پیس لیں)
5 دس سے بارہ عدد
6 نمک حسب ذائقہ
7 لال پسی مرچ دو چائے کے چمچ
8 گھی یا تیل ایک پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے گوشت کو دھولیں
  2. 2 پھر اس کے بعد ایک دیگچی میں گوشت کی بوٹیاں، لونگ، نمک اور لہسن کے جوئے ڈال کر اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے
  3. 3 پکانے پر گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اس کو چولہے سے اتار لیں
  4. 4 پھر ایک فرائنگ پین میں گھی ڈال کر گرم کر یں اور اس میں گوشت کی بوٹیاں ہلکی براؤن تل کر نکال لیں
  5. 5 پھر اوپر سے کالی مرچ پسی ہوئی اور لال مرچ پسی ہوئی چھڑک دیں
  6. 6 اس کو سلاد اور ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2040) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes - مزید چانپ اور فرائیڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب