Champ Roast Recipe In Urdu

چانپ روسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Champ Roast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Champ Roast is a Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat, and listed in the Mutton Roast and Beef Roast, Baked Mutton. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Champ Roast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

278 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی چانپ کا گوشت ایک کلو
2 دہی آدھا کلو
3 پودینہ دو گٹھی (پسا ہوا)
4 خشک دھنیا پاؤڈر دو چائے کے چمچ
5 نمک حسب ذائقہ
6 سبز مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
7 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
8 ٹماٹر تین عدد (باریک کٹے ہوئے)
9 ادرک کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
10 سرکہ دو چائے کے چمچ
11 زیرہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
12 انار دانہ تین چائے کے چمچ (سل پر پیس لیں)
13 انڈے چار عدد
14 تیل حسب ضرورت (تلنے کے لئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی میں پو دینہ، خشک دھنیا، نمک، سبز مرچ، لال مرچ پاؤڈر ، ٹماٹر، ادرک پیسٹ، سرکہ، زیرہ پاؤڈر، انار دانہ شامل کر دیں
  2. 2 اس میں چانپ کی بوٹیاں ڈال کر اچھی طرح تمام مصالحہ بوٹیوں پر لگا دیں اور آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں
  3. 3 فریج سے نکالنے کے بعد ایک دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ گوشت گل جائے اور پانی بالکل خشک ہو جائے
  4. 4 انڈوں کو پھینٹ کر چٹکی بھر نمک شامل کر لیں
  5. 5 اب چانپوں کے ٹھنڈا ہونے دیں
  6. 6 تیل گرم کر کے ہر ایک چانپ کو انڈا لگا کر تل لیں
  7. 7 براؤن ہونے پر ایک ڈش میں نکال لیں
  8. 8 سلاد اور پو دینے کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3692) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat - مزید روسٹ، روسٹد اور بیکڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب