Chicken Boti Kabab Recipe In Urdu

چکن بوٹی کباب بنانے کی ترکیب

Chicken Boti Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

600 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن(بغیر ہڈی) ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 لیموں کا رس تین کھانے کے چمچے
4 ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
5 ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ
6 دہی ایک پاؤ
7 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
8 تیل حسب ضرورت
9 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کی درمیانی سائز کی بوٹیاں بنا لیں
  2. 2 اب اس میں نمک، لیموں کا رس، گرم مصالحہ پاؤڈر، ادرک ، لہسن ہلدی اور دہی ملا کر اچھی طرح میرینیٹ کر کے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں
  3. 3 اب ایک گھنٹے بعد انہیں سیخ میں پرو کر دہکتے ہوئے کوئلوں پر سینک لیں
  4. 4 گوشت گل جائے تو سیخوں سے نکال کر سلاد اور سالسہ کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2293) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Boti Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Boti Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.