Fried Chicken With Onion Recipe In Urdu

فرائیڈ چکن ودھ اونین بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fried Chicken With Onion, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Chicken With Onion is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fried Chicken With Onion Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

310 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1/2 کلو
2 پیاز 4 عدد
3 گاجر (گولائی میں کاٹ لیں) 2 عدد
4 ثابت لال مرچیں 6 عدد
5 تیز پات 1 عدد لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچ
6 لونگ 5 عدد
7 ثابت سیاہ مرچیں 8-10 عدد
8 دہی 1 کپ لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچ
9 ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
10 چھوٹی الائچی 4 عدد
11 دارچینی 1 چن کا ٹکڑا
12 نمک حسبِ ذائقہ
13 تیل یا گھی 3/4 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گر کر کے چکن او لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
  2. 2 پانی خشک ہوجائے تو ثابت سیاہ مرچیں‘ لونگ‘ دارچینی‘ثابت لال مرچیں‘ چھوٹی الائچی‘ نمک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  3. 3 فرائی پین میں تیل گرم کر کے ثابت پیاز اور گاجر ڈال کر فرائی کریں اورپیٹ میں نکال لیں
  4. 4 گوشت گل جائے اور پانی خشک ہوجائے تو پیاز اورر گاجر ڈال کر بھونیں
  5. 5 دہی ڈال کر مکس کر کے اتنی دیر پکائیں کہ تیل اوپر آجائے
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4434) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب