Hara Bhara Kebab Recipe In Urdu

ہرا بھرا کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Hara Bhara Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hara Bhara Kebab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Hara Bhara Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

72 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 2 کھانے کے چمچ دال چنا
2 ادرک کا ایک ٹکڑا (12 ملی میٹر / انچ)
3 2 پوتھی لہسن۔ کدو کش کردہ
4 1 چائے کا چمچ سبز مرچیں۔ کٹی ہوئی
5 کپ پالک۔ دھلی ہوئی۔ نچوڑی گئی۔ اور رف انداز میں کٹی ہوئی
6 کپ مٹر۔ اُبلے ہوئے
7 کپ پنیر (کاٹج پنیر)۔ کدو کش کردہ
8 کپ آلو۔ اُبلے ہوئے اور کچلے ہوئے (پسے ہوئے)
9 چائے کا چمچ چاٹ مسالہ
10 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ (اس کی ترکیب اگلے صفحات پر ملاحظہ ہو)
11 نمک حسبِ ذائقہ
12 3 کھانے کے چمچ گندم کی ڈبل روٹی کا چوُرا برائے کوٹنگ
13 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال چنا صاف کریں۔ اور دھوئیں
  2. 2 دال چنا تقریباً 30 منٹ تک بھگوئے رکھیں
  3. 3 دال چنا نچوڑیں اور اس میں ادرک۔ لہسن۔ سبز مرچیں اور کپ پانی شامل کریں اور 2 تا 3 سیٹوں (Whistles) تک پریشر کُکر میں پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دال پک کر تیار ہو جائے
  4. 4 نچوڑیں اور فاضل پانی بہا دیں
  5. 5 پالک۔ مٹر۔ اور پکائی گئی دال کا مکسچر باہم یکجا کریں
  6. 6 اسے ایک مکسر میں بلینڈ کریں
  7. 7 بلینڈ کرنے کے لیے پانی استعمال نہ کریں
  8. 8 بلینڈ کر کے ایک رف پیسٹ بنا لیں
  9. 9 پنیر۔ آلو۔ چاٹ مسالہ۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
  10. 10 مکسچر کو 8 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  11. 11 ہر ایک حصے کو ہموار کباب کی شکل عطا کریں
  12. 12 ڈبل روٹی کے چوُرے میں رول کریں تاکہ ڈبل روٹی کا چُورا یکساں اور ہموار انداز میں کبابوں کے ساتھ چمٹ چائے
  13. 13 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
  14. 14 آئل میں کباب ڈیپ فرائی کریں
  15. 15 کباب اس وقت تک فرائی کریں حتیٰ کہ ان کی رنگت سنہری براؤن بن جائے
  16. 16 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
  17. 17 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3931) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب