Chicken Slice Recipe In Urdu

چکن سلائس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Slice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Slice is a Chicken Toast And Breaded Chicken, and listed in the Bread Chicken and chicken toasts. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Slice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغ ایک عدد
2 گھی چار بڑے چمچ
3 یخنی چار بڑے چمچ
4 سویا ساس دو چمچ
5 گوبھی کا پھول ایک عدد چھوٹا
6 کارن فلور دو چمچ
7 نمک حسب منشاء
8 مرچ حسب منشاء

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے مناسب سلائس بنا لیں
  2. 2 نمک اور کارن فلور اس میں ملادیں
  3. 3 گوبھی کو چکن سلائس کے سائز میں کاٹ لیں
  4. 4 دیگچی میں پانی ڈالیں اور گوبھی ابال لیں
  5. 5 فرائی پین میں دو چمچ تیل بگھار مرغ فرائی کر لیں
  6. 6 اب گوبھی اور باقی گھی بھی ڈال دیں
  7. 7 دو منٹ فرائی کرنے کے بعد سویا ساس، نمک بھی ڈال دیں
  8. 8 گوشت کو الٹ پلٹ کرتے رہیں
  9. 9 پانچ منٹ تیز آنچ پر فرائی کرنے کے بعد اتار لیں

متعلقہ پکوان

(2665) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Toast And Breaded Chicken - مزید چکن ٹوسٹ اور بریڈ چکن

More Recipes - مزید تراکیب