Lachay Dar Kabab Recipe In Urdu

لچھے دار کباب بنانے کی ترکیب

Lachay Dar Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 - 35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) 1/2 کلو
2 چنے کی دال ایک پیالی
3 سوکھی گول لال مرچیں 8 عدد
4 ثابت کالی مرچیں 6 عدد
5 بڑئی الائچیاں 2 عدد
6 دارچینی ایک ٹکڑا
7 ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
8 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچہ
9 ادرک ایک ٹکڑا
10 لہسن 6 جوے
11 دہی ایک کھانے کا چمچہ
12 انڈے کی سفیدیاں 2 عدد
13 چاول کا آٹا 2 کھانے کے چمچے
14 پیاز(لچھے کٹے ہوئے) 3 عدد
15 پودینہ ہرا دھینا (باریک کٹا ہوا) ایک ایک گڈی
16 ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی) 4 عدد
17 ادرک(باریک کٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
18 نمک حسب ذائقہ
19 تیل تلنے کے لیے
20 پودینہ ہری مرچیں پیاز
21 سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں بوٹیاں ڈال لیں۔
  2. 2 لال مرچیں ادرک لہسن زیرہ دھنیا کالی مرچیں الائچیاں دار چینی اور نمک ملا کر گوشت گلنے تک پکائیں
  3. 3 پھر دہی ڈال کر دَم پر رکھ دیں
  4. 4 ٹھنڈا ہوجائے تو چوپر میں پیس لیں
  5. 5 اس میں چاول کا آٹا سفید یاں ،پودینہ ہرا دھنیا،ادرک اور ہری مرچیں ملالیں۔
  6. 6 ہتھیلی کو چکنا کریں
  7. 7 تھوڑا سا آمیزہ لیں
  8. 8 درمیان میں تھوڑی سی پیاز رکھیں اور دوبارہ ٹکیہ بنالیں
  9. 9 اس طرح سارے کباب تیار کرلیں
  10. 10 فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے کباب اور ڈش میں نکالیں
  11. 11 اسے پودینے ہری مرچوں اور پیاز سے سجادیں۔

متعلقہ پکوان

(3416) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lachay Dar Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lachay Dar Kabab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 - 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.