Chickpea Salad Recipe In Urdu

چنے کی سلاد بنانے کی ترکیب

Chickpea Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بند گوبھی نصف
2 گاجر لمبائی میں کٹی ہوئی دو عدد
3 پیاز درمیانے سائز کے دو عدد
4 کھیرا دو عدد
5 ٹماٹر لمبائی میں کٹے ہوئے ایک عدد
6 مایونیز ایک کپ
7 چنے اُبلے ہوئے ایک کپ
8 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
9 تیل دو عدد کھانے کے چمچ
10 نمک حسب ذائقہ
11 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
12 سرسوں کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
13 زیتون کا تیل ایک چائے کا چمچ
14 دھنیا سجاوٹ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام سبزیوں کو ایک جگہ کریں اور بتائے گئے طریقے کے مطابق باری باری سب کو کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔
  2. 2 ایک بڑے پیالے میں مایونیز ڈالیں ،اس میں کٹی ہوئی بند گوبھی،اُبلے ہوئے چنے،کٹے ہوئے کھیرے
  3. 3  ،کٹی ہوئی گاجریں،لیموں کارس،تیل ،نمک،کالی مرچ،کٹے ہوئے ٹماٹر اور سرسوں کا پیسٹ شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
  4. 4 اب اس میں زیتون کا تیل ڈالیں اور دوبارہ اچھی طرح مکس کریں۔
  5. 5 اب اس ساری سلاد کو کسی تھالی یا طشتری میں نکال لیں اور تازہ ہرے دھنیے سے سجالیں۔مزے دار چنے کی سلاد تیارہے۔

(962) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

Urdu cooking recipe of Chickpea Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chickpea Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.