Salad Aur Dahi Ki Dressing Recipe In Urdu

سلاد اور دہی کی ڈریسنگ بنانے کی ترکیب

Salad Aur Dahi Ki Dressing Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دہی 1 کلو
2 نمک حسب ضرورت
3 کالی مرچ حسب ضرورت
4 موسمی سبزیاں (جس کی سلاد بنانی ہو)
5 میونیز سلاد کے اوپر ڈالنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی ٹکی کا ہو یعنی پتلا نہ ہو
  2. 2 اگر پتلا ہو تو پانچ منٹ کے لیے اس کو ململ کپڑے میں ڈال کر لٹکا دیں گاڑھا ہوجائے گا
  3. 3 اب دہی کو چمچ کے ساتھ پھینٹیں
  4. 4 نمک اور سیاہ مرچ ڈال کر دوبارہ پھینٹیں
  5. 5 اب اگر پسند ہو تو سلاد والے تیل کے بھی ڈال لیں
  6. 6 اس کے بعد سبزیوں میں ملا لیں
  7. 7 دیکھنے میں سبزیوں کے اوپر ایک ہلکی سی سفید تہہ آجائے گی جو میونیز(Mayonnaise) کی طرح لگے گی لیکن ذائقے میں یہ ہلکا پھلکا اور مزیدار سلاد بنتا ہے
  8. 8 پیش کرتے وقت سلا د کے لیے کسی چوڑی ڈش میں بچھا کر بیچ میں یہ سلاد ڈال لیں

متعلقہ پکوان

(5729) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Salad Aur Dahi Ki Dressing, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Salad Aur Dahi Ki Dressing is a Salads, and listed in the salad. and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.