Chinese Noodles Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 7206

Chinese Noodles Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Chinese Noodles Salad is a famous dish in this region. You can read here Chinese Noodles Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chinese Noodles Salad. You can know the complete method to make Chinese Noodles Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Chinese Noodles Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chinese Noodles Salad below.

چائنیز نوڈلز سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7206

Chinese Noodles Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چائنیز نوڈلز ایک پیالی

2 لال لوبیا آدھی پیالی

3 چکن بریسٹ ایک عدد

4 نمک حسب ذائقہ

5 لہسن کے جوئے دو سے تین عدد

6 بے بی کارن تین سے چار عدد

7 شملہ مرچ ایک عدد

8 گاجر ایک عدد

9 سفید مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

10 چینی ایک چائے کا چمچ

11 سرکہ دو کھانے کے چمچ

12 سویا ساس دو کھانے کے چمچ

13 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف دھو کر اس پر نمک،کچلا ہوا لہسن اور سویا ساس لگا کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھیں۔
  2. 2 پھر اسے پین میں ڈال کر درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چکن کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔
  3. 3 نوڈلز کو نمک ملے پانی میں ابال کر چھان لیں۔لوبیا کو دھو کر گرم پانی میں بھگو دیں پھر اُبال کر گلا لیں۔
  4. 4 گاجر اور شملہ مرچ کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور بے بی کارن کو بھی چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  5. 5 چکن کو ٹھنڈا ہونے پر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔نوڈلز اور لوبیا کو بھی ٹھنڈا کرکے اس میں ملا لیں۔
  6. 6 ڈریسنگ بنانے کے لئے ایک پیالے میں نمک،چینی،سفید مرچ اور کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح پھینٹیں،پھر اس میں سرکہ شامل کر دیں۔
  7. 7 اس مکسچر میں چکن،لوبیا،شملہ مرچ،گاجر اور بے بی کارن کو ڈال کر دو چمچ کی مدد سے ملائیں۔
  8. 8 آخر میں اس میں اُبلے ہوئے نوڈلز ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔
  9. 9 کچھ دیر فریج میں رکھنے سے اس میں ڈریسنگ اچھی طرح رچ جائے گی۔
  10. 10 پھر اس غذائیت بھرے سلاد کو خوبصورت سے پیالے میں نکال کر شروع کریں۔

(2274) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads

Urdu cooking recipe of Chinese Noodles Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Noodles Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.