Corn And Cheese Pie Recipe In Urdu - Recipe No. 2288

کارن اور چیز پائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2288

Corn And Cheese Pie Recipe In Urdu

اجزاء:
دودھ دو پیالی
میدہ ایک کھانے کا چمچ
مکھن دو کھانے کے چمچ
چیز(کترا ہوا) دو کھانے کے چمچ
کشمیری مرچ(کٹی ہوئی)ایک پیالی
پیاز(کٹا ہوا) آدھی پیالی
مسٹرڈ سوس چوتھائی چائے کا چمچ
سویٹ کا رن کریم ایک ٹن
شارٹ کرسٹ سیٹری یا سموسے کی چوکور پٹیاں حسب ضرورت
ترکیب:
مکھن گرم کر کے آٹا بھون لیں۔ پھر آگ سے ہٹا کر اس میں دودھ شامل کر کے پیسٹ بنا لیں پھر ڈھک کر اسے آگ پر رکھ کر گاڑھا کر لیں۔ لکڑی کے چمچہ سے اچھی طرح مکس کر یں اور پنیر ڈالکر پکائیں۔ کشمیری مرچ، پیاز، نمک اور مسٹرڈ سوس شامل کریں۔ اور آمیزہ خشک کر لیں۔ سموسے کی پٹیاں بیکنگ شیٹ پر بچھائیں اور اس پر فلنگ ڈالیں۔ پٹیوں کو سیل کر یں اور 15منٹ کے لئے بیک کر یں۔

متعلقہ پکوان

(4206) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fast Food - مزید فاسٹ فوڈز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Corn And Cheese Pie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Corn And Cheese Pie is a Fast Food, and listed in the Fast Food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.