Fried Shrimp Recipe In Urdu

فرائیڈ شرمپ بنانے کی ترکیب

Fried Shrimp Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

277 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے (صاف کرلیں) 1کلو
2 لہسن کے جوے (پیس لیں) 4عدد
3 زیتو ن کا تیل 2کھانے کے چمچ
4 مکھن 3کھانے کے چمچ
5 لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
6 سرکہ 2کھانے کے چمچ
7 پارسلے(چوپ کیا ہوا) 3کھانے کے چمچ
8 نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ
9 سرخ مرچیں (کٹی ہوئی) حسب پسند
10 ٹماٹر (چوپ کرلیں) 1عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے آدھے جھینگے ڈال کر 1-2منٹ تک فرئی کرلیں
  2. 2 جھینگوں کی رنگت گلابی ہو جائے تو نکال کر ڈش میں رکھیں
  3. 3 اسی تیل میں بقیہ جھینگے ڈال کر فرائی کرلیں
  4. 4 دوسرے سوس پین میں 1کھانے کا چمچ مکھن گرم کر کے لہسن ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 خوشبو آنے گلے تو آنچ سے اتار لیں اور سرکہ اور لیموں کا رس شامل کردیں
  6. 6 بقیہ مکھن ڈال رک اچھی طرح مکس کرلیں
  7. 7 نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ کٹی ہوئی سرخ مرچیں اور پارسلے مکس کریں
  8. 8 ڈھیمی آنچ پر رکھ کر جھینگے ڈال کر فرائی کریں
  9. 9 سوس اچھی طرح جھینگوں پر کوٹ ہوجائے تو تو اتارلیں
  10. 10 سرونگ پلیٹ میں نکال رک ٹماٹر سے گانرش کر کے گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3995) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fried Shrimp, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Shrimp is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.