Cucumber Salad Recipe In Urdu

کھیر ے اور ڈِل کا سلاد بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cucumber Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cucumber Salad is a Kheere Ke Salad, and listed in the Cucumber salad. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cucumber Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
کھیرا ایک عدد
نمک 2چائے کا چمچ
ڈریسنگ کے لئے :
دہی 3کھانے کے چمچ
بالائی والی کریم ایک کھانے کا چمچ
ڈِل پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ
تیار کرنے کا طریقہ:
کھیرے کو چھلیں پھر اس کے باریک قتلے بنا لیں اور ان کو ایک پلیٹ میں رکھ کر اوپر نمک چھڑک دیں۔آدھ گھنٹے تک پڑا رہنے دیں پھر انہیں پانی میں دھو کر ایک پلیٹ میں رکھ دیں۔
ڈریسنگ بنانے کے لئے تمام اجزاء کو ایک چھوٹے پیالے میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔ اب اس ڈریسنگ کو کھیرے کو قتلوں پر انڈیل کر کھائیں۔

متعلقہ پکوان

(3526) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheere Ke Salad - مزید کھیرے کے سلاد

More Recipes - مزید تراکیب