Dalia Pudina Recipe In Urdu

دلیہ پودینے کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dalia Pudina, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dalia Pudina is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dalia Pudina Recipe In Urdu

اشیاء:
دلیہ 225گرام
گرم چکن سٹاک 2کپ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
ٹماٹر 2عدد کترے ہوئے
پودینہ 2کھانے کے چمچ کتراہوا
تیل حسب ضرورت
نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
1۔دلیے کو پیالے میں رکھیں اور اوپر سے گرم گرم چکن سٹاک ڈالیں ۔ پیالے کو ڈھل کر 30منٹ کے لئے رکھ دیں یہاں تک کہ سٹاک دلیے میں جذب ہو جائے۔
2۔اب اس میں ٹماٹر لیموں کا رس پودینہ اور حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ چھڑ ک کر مکس کر لیں ۔
3۔4چھوٹے بیکنگ کپ لیں اور ہر ایک میں برش کی مدد سے تیل لگائیں چمچ سے دلیے کو کپوں میں بھر دیں ۔
4۔کئی گھنٹوں تک ریفریجریٹر میں فریز کر یں پھر نکال کر پیش کریں ۔اگر گرم کھانا جائیں تو کپ فریج کی بجائے اوون میں 10منٹ کے لئے رکھ دیں اور بیک شدہ دلیے کے ساتھ پیش کریں ۔
غذائیت:
توانائی 95کیلوریز
چکنائی 0.53گرام
جاذب چکنائی 0.07گرام
کولیسٹرول 0
فائبر 0.29گرام

متعلقہ پکوان

(3085) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب