Palak Lasagna Recipe In Urdu

پالک لازانیہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Palak Lasagna, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Palak Lasagna is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 4 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Palak Lasagna Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

4 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پالک (کٹی ہوی) 1 پیالی
2 پنیر 1 پیالی
3 لیمن جوس 2 کھانے کے چمچ
4 اٹالین سوس 6 ٹماٹروں کا
5 سفید سوس 1 پیالی
6 دار چینی اور پسا ہوا لونگ چٹکی بھر
7 چیز( کدوکش کیا ہوا)
8 نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
9 آٹا 1 پیالی
10 تیل 2 چائے کے چمچ
11 نمک آدھا چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لوزانیہ کی پٹیاں تیار کریں یا تیار شدہ لوزانیہ استعمال کریں
  2. 2 پانی میں آٹا، تیل اور نمک ملا کر گوندھ لیں
  3. 3 اور 20 منٹ کے لیے رکھ دیں
  4. 4 پین میں کافی سارا پانی ڈال کراس میں 2 چمچ تیل ڈالیں
  5. 5 آٹے کی پتلی سی روٹی بنا لیں اور 2 انچ چوڑی اور 4 انچ لمبی پٹیاں تیار کرلیں
  6. 6 ان کو 5 منٹ کے لیے ابلتے ہوئے پانی میں پکائیں
  7. 7 پالک ابال کر خشک کر لیں
  8. 8 اس میں لیموں کا رس، پنیر، نمک کالی مرچ، دارچینی اور لونگ شامل کریں
  9. 9 لوزانیہ کی پٹیوں پر پالک کا آمیزہ ڈالیں اور پٹیوں کو لپیٹ کر رول بنا لیں
  10. 10 بیکنگ ڈش کو چکنا کریں اور اس میں آدھا اٹالین سوس دالیں
  11. 11 اس کے اوپر رولز رکھیں
  12. 12 پھر وائٹ سوس ڈالیں اور بچا ہوا آدھا سوس وائٹ سوس پر ڈالیں
  13. 13 پنیر چھڑکیں اور 200 درجہ حرارت پر اوون میں 20 منٹ کے لیے بیک کریں

متعلقہ پکوان

(2265) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب