Desi Lemon Achar Recipe In Urdu - Recipe No. 1217

اچار لیموں بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1217

Desi Lemon Achar Recipe In Urdu

اشیاء:
لیموں عدد(بڑے بڑے)
نمک آدھا پاؤ
ترکیب:
لیموں دھو کر اچھی طرح صاف کر لئے جائیں اور ان کے دو دو ٹکڑے کاٹ لیں۔ ان کٹے ہوئے لیموں کے ٹکڑوں کو نمک اچھی طرح لگا کر مرتبان میں ڈالتے جائیں۔ دس لیموں الگ رکھ لیں اور جب سارے باقی لیموں نمک لگا کر ڈال دیں تو الگ رکھے ہوئے دس لیموں کا رس نچوڑ کر مرتبان میں ڈال دیں۔ ان لیموں کے چھلکے بھی مرتبان میں ڈال دیں اور سارے لیموں کو اچھی طرح ہلاتے رہیں ۔ کچھ دن بعد لیموں گل جائیں گے تو اچار تیار ہے۔ سالن کے ساتھ کھانے سے دو گنا لطف پیدا کر تا ہے۔ غرض بہت ہی لذت بخش اور چٹخارے سے بھر پور اچار ہے۔

متعلقہ پکوان

(4880) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Desi Lemon Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Desi Lemon Achar is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.