Sabz Mirch Ka Achar Recipe In Urdu

سبز مرچ کا اچار بنانے کی ترکیب

Sabz Mirch Ka Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

30 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مسٹرڈ (ثابت) ایک چھٹانک پسا ہوا
2 سفید زیرہ ایک چھٹانک
3 ہلدی ایک کھانے کا چمچ
4 لہسن کے جوے (کچلے ہوئے) ایک چھٹانک
5 سرکہ دو تہائی پیالی
6 چینی ایک تہائی پیالی
7 نمک دو چائے کے چمچ
8 لہسن کے جوئے 20 عدد
9 سبز مرچ آدھ کلو

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مسٹرڈ اور زیرہ ملائیں
  2. 2 سبزمرچ کو لمبائی میں دو حصے کر کے بیج نکال دیں
  3. 3 ہلدی، کچلا ہوا لہسن، سرکہ، چینی اورنمک اکٹھا کر کے صاف پیالے میں ڈالی اور کپڑے سے ڈھک کر 24 گھنٹے کے لئے رکھ دیں تاکہ مصالحہ، چینی اور نمک اچھی طرح مکس ہو جائیں
  4. 4 فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور مصالحہ مکسچر کو 5منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر فرائی کر یں
  5. 5 لہسن کے جوئے شامل کر یں اور 5منٹ کے لئے فرائی کر یں
  6. 6 سبز مرچ ڈالیں اور انکے گلنے تک پکائیں لیکن رنگ نہ بدلے، ہلکی آنچ پر 30 منٹ کے لئے پکائیں
  7. 7 جب اچار ٹھنڈاہو جائے تو صاف اور ابالے ہوئے چار میں بھر لیں
  8. 8 اچار ایک ہفتہ بعد استعمال کر یں

متعلقہ پکوان

(4888) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sabz Mirch Ka Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabz Mirch Ka Achar is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.