Dry Chicken Recipe In Urdu

ڈرائی چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dry Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dry Chicken is a Chinese Food, and listed in the chinese food. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dry Chicken Recipe In Urdu

اجزاء:
مرغی ایک عدد
ٹماٹر سوس دو چمچے
سویاسوس دو چمچے
تیل دو چمچے
کارن فلور دو چمچے
سرکہ ایک چمچہ
چینی ایک چمچہ
لہسن پساہوا ایک گٹھی
پیاز ایک عدد
ترکیب:
چکن کے ٹکڑے کر لیں۔ ایک پلیٹ میں رکھ کر اس کے اوپر کارن فلور سویا سوس چھڑ کیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے پیاز لہسن ڈال کرایک منٹ بعد ٹماٹر کا رس چینی سرکہ ملا دیں ۔ پھر چکن پھیلا کر ڈالیں ۔ چند منٹ کے بعد اتار لیں اور گرم گرم مہمانوں کو پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(2563) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب