Crispy Noodles Recipe In Urdu

کرسپی نوڈل بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Crispy Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Crispy Noodles is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Crispy Noodles Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے سینے (بغیر ہڈی کے) 2 عدد
2 ایک نوڈلز (ہلکے ابلے ہوئے) 300 گرام
3 سویا سوس اور کارن فلور 2,2 کھانے کے چمچے
4 شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
5 گاجر (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
6 پیاز (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
7 ہری مرپیاز (باریک کٹی ہوئی) 1/2 پیالی
8 بند گوبھی (باریک کٹی ہوئی)
9 ایک پیالی انڈا (آملیٹ بنا ہوا) ایک عدد
10 پسی ہوئی سفید مرچیں ،نمک ،تیل 1/2,1/2 چائے کا چمچہ تلنے کے لیے
ساس کے اجزاء:
1 سوئٹ چلی ساس 2 کھانے کے چمچے
2 مرغی کی یخنی 1/2 پیالی
3 لہسن (چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
4 سفید سرکہ اور سویا سوس 2,2 کھانے کے چمچے
5 چینی اور اولیسٹر ساس ایک،ایک کھانے کا چمچہ
6 چکن پاﺅڈر ایک چائے کا چمچہ
7 کارن فلور (پانی میں گھلا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
8 پسی ہوئی سفید مرچیں اور نمک 1/2,1/2 چائے کا چمچہ
9 چلی گارلک ساس اور تیل 2,2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے سینوں کی پٹیاں کاٹ لیں ان پر سویا سوس، سفید مرچ، کارن فلور اور نمک ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور انہیں 5 منٹ تک تل کر نکال لیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور نوڈلز سنہری تل کر نکالیں
  4. 4 علیحدہ کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن اورپیاز تلیں
  5. 5 اس میں باقی سبزیاں ملائیں اور 5 منٹ پکا کر نکال لیں
  6. 6 اس کڑاہی میں علاوہ کارن فلور ملالیں
  7. 7 پیالے میں پہلے نوڈلز پھر مرغی اور سبزیاں پھیلادیں پیش کرنے سے قبل اس پر تیار سا س ڈالیں اور انڈہ سجادیں۔

متعلقہ پکوان

(2215) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب