Rus Chicken Recipe In Urdu

رس چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Rus Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rus Chicken is a International Chicken, and listed in the worldwide chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Rus Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

562 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن 10 لیگ پیسز
2 آلو 5 عدد
3 آئل حسب ضرورت
4 نمک، مرچ حسب ضرورت
5 انڈے تین عدد
6 رس پسے ہوئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو ابال لیں
  2. 2 اس کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کر لیں اور ہڈیاں سائیڈ پر رکھ لیں
  3. 3 اب آلو ابال کر چھیل لیں اور مکس کر لیں چکن کے ٹکڑوں اور مکس کئے ہوئے آلوؤں کو ملائیں
  4. 4 ان میں کالی مرچ اور نمک ملائیں
  5. 5 اس کے بعد ہڈی کے اوپر مکھن لگا کر جو میدہ مکس کیا ہوا ہے اس کے اوپر لگائیں
  6. 6 اس کے بعد انڈے میں ڈپ کر یں اور اس کے اوپر رس کا چورا لگائیں اور ڈیپ فرائی کر لیں
  7. 7 جب براؤن ہو جائیں تو اتار لیں
  8. 8 مزیدار چکن الا کیو اسنیکس تیار ہیں خود بھی کھائیں مہمانوں کو بھی پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3619) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Chicken - مزید مختلف ممالک کے چکن

More Recipes - مزید تراکیب