Dum Pukht Champ Recipe In Urdu - Recipe No. 7418

Dum Pukht Champ Urdu recipe is available at UrduPoint. Dum Pukht Champ is a famous dish in this region. You can read here Dum Pukht Champ recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dum Pukht Champ. You can know the complete method to make Dum Pukht Champ on this page. We will also tell you how long it will take to make Dum Pukht Champ. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dum Pukht Champ below.

دم پخت چانپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7418

Dum Pukht Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی چانپیں ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ڈیڑھ کھانے کا چمچ

4 دہی دو پیالی

5 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

6 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

7 دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

8 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

9 سرکہ چار کھانے کے چمچ

10 آلو بخارے آٹھ سے دس عدد

11 ہری مرچیں پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چانپوں کو صاف دھو کر ہلکا ہلکا کچل کر رکھ لیں۔
  2. 2 پھر سرکے میں ایک کھانے کا چمچ نمک ملا کر چانپوں پر مل دیں اور کچھ دیر کیلئے رکھ دیں۔
  3. 3 دہی کو موٹے سوتی کپڑے میں ڈال کر دبا دبا کر اس کا پانی اچھی طرح نکال لیں۔
  4. 4 آلو بخاروں کو دھو کر آدھی پیالی پانی میں بھگو کر رکھیں اور جب پھول جائیں تو انہیں مل کر بھیج نکال لیں اور اس میں دہی،لال مرچ،بھنا کٹا زیرہ،دھنیا،گرم مصالحہ اور ہری مرچوں کا پیسٹ ڈال کر ملا لیں۔
  5. 5 چانپوں کا پانی پھینک دیں اور پہلے انہیں کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر کے نکال لیں۔
  6. 6 پھر تیار کئے ہوئے مصالحے کے پیسٹ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک کر دم پر رکھ کر اتنی دیر پکائیں کہ اچھی طرح گل جائیں۔

(2941) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes

Urdu cooking recipe of Dum Pukht Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dum Pukht Champ is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.