Durpusht Zarda Recipe In Urdu

دُرپشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Durpusht Zarda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Durpusht Zarda is a Zarda, Meethe Chawal, and listed in the zarda, meethe chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Durpusht Zarda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

395 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک پاؤ
2 چینی آدھا کلو
3 گھی آدھ پاؤ
4 گری بادام چھلی ہوئی آدھ پاؤ
5 پستہ آدھی چھٹانک
6 سبز الائچیاں چھ عدد
7 لونگ دو عدد
8 دار چینی ایک انچ
9 میوہ دو چھٹانک
10 مشک چند قطرے
11 زعفران پسی ہوئی آدھی چٹکی
12 کیوڑا ایک بڑا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول چن کر آدھا لیٹر پانی میں آدھ گھنٹہ تک بھگوئے رکھیں
  2. 2 چینی باریک پیس کر تین پاؤ پانی میں حل کر لیں اور اسے چاشنی بنانے کیلئے ہلکی آنچ پر رکھ دیں
  3. 3 پتیلے میں گھی ڈال کر اسے بھی مدہم آنچ پر رکھ دیں
  4. 4 سبز آلائچیاں اسی میں بھونیں اور بعد میں لونگ، دار چینی، پھولی ہوئی کشمش ، بادام، اخروٹ اور پستہ تل لیں
  5. 5 مشک کے قطرے بھی ڈال دیں
  6. 6 بھیگے ہوئے چاول ملائیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  7. 7 میوہ اور چاول بھن کر چمکنے لگیں تو چاشنی ڈال دیں
  8. 8 چاشنی آدھ لیٹر ہو نی چاہیے
  9. 9 چند منٹ تک برتن ڈھکا رہے، چاول گل جائیں چاشنی جذب ہو جائے تو دم لگا دیں
  10. 10 کیوڑا ڈال دیں اور دس منٹ کے بعد اتارلیں
  11. 11 زعفران چاولوں پر چھڑکیں
  12. 12 ورق لگائیں اور پستہ بادام، اخروٹ گھی میں تل کر ڈال دیں
  13. 13 چاشنی چاولوں میں ڈالتے ہوئے اگر آدھ لیٹرنہ ہو تو کھولا ہوا پانی اسی مقدار میں ڈال دیں
  14. 14 دو گنا پانی میں چاول گل جاتا ہے

متعلقہ پکوان

(4878) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Zarda, Meethe Chawal - مزید زردہ، میٹھے چاول

More Recipes - مزید تراکیب