Shahi Zarda Recipe In Urdu

شاہی زردہ بنانے کی ترکیب

Shahi Zarda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک کلو
2 گھی ڈیڑھ پاؤ
3 چینی تین پاؤ
4 گری بادام ایک چھٹانک
5 کشمش ایک چمچی
6 پستہ ایک چمچی
7 کیوڑا ایک بڑا چمچ
8 پسی ہوئی زعفران ایک چٹکی
9 سبز الائچی ایک درجن (زردے کا رنگ ایک دو چٹکی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول صاف کر کے بھگو دیں
  2. 2 کشمش اور بادام پانی میں ڈالیں
  3. 3 بادام کا چھلکا نرم ہو تو اتار لیں اور کشمش کے پھول جانے کا انتظار کر یں
  4. 4 چاولوں سے دو گناہ پانی یعنی دو لیٹر پتیلے میں ڈالیں
  5. 5 اسی میں چینی، زعفران یازردے کا رنگ ملا کر چولہے پر چڑھا دیں
  6. 6 پانی ابلنے لگے تو چاول نتھار ڈال دیں۔ کفیگر سے دو ایک بار ہلا دیں تاکہ چاول ایک کنی سے پکیں
  7. 7 ڈھکنے سے ڈھک دیں
  8. 8 پانی خشک ہو جائے تو دم پر رکھ دیں
  9. 9 پندرہ منٹ بعد اتار لیں فرائنگ پین میں گھی خوب کر یں
  10. 10 سبز الائچیاں بھون لیں پھر کشمش، پستہ اور بادام تل لیں
  11. 11 چاولوں میں شامل کر کے اور کیوڑا ڈال کر پانچ سات منٹ کے لئے دم پر لگا دیں
  12. 12 اتار کر حسب شوق ورق لگائیں
  13. 13 میوے کی ہوائیاں چھڑکیں
  14. 14 موسمی پھل کاٹ کر سجائیں

متعلقہ پکوان

(2951) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Zarda, Meethe Chawal - مزید زردہ، میٹھے چاول

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shahi Zarda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Zarda is a Zarda, Meethe Chawal, and listed in the zarda, meethe chawal. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.