Fish Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 7062

Fish Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Fish Biryani is a famous dish in this region. You can read here Fish Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fish Biryani. You can know the complete method to make Fish Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Fish Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fish Biryani below.

فش بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7062

Fish Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے ایک کلو

2 چاول ایک کلو

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچے

5 ہری مرچیں تین سے چار عدد

6 کڑی پتہ چند پتے

7 پیاز دو عدد

8 ٹماٹر تین عدد

9 دھنیا آدھی گٹھی

10 لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ

11 ہلدی آدھا چائے کا چمچہ

12 رائی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ

13 میتھی دانہ چند دانے

14 آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں آئل کو ڈال کر دو سے تین منٹ ہلکا گرم کریں اور اس میں میتھی دانہ،رائی پاؤڈر،کڑی پتہ اور ہری مرچیں ڈال کر کڑکڑائیں۔
  2. 2 پھر پیاز ڈال کر سنہری فرائی کر لیں۔
  3. 3 لہسن ادرک اور ٹماٹر ڈال کر کچھ دیر تک بھونیں یہاں تک کہ تینوں چیزیں اچھی طرح گل جائیں اور تیل علیحدہ ہو جائے۔
  4. 4 نمک لال مرچ،ہلدی اور دھنیا ڈال کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا ڈالیں اور مزید کچھ دیر تک بھونیں اور بھوننے کے بعد اس کے اندر مچھلی کے قتلے ڈال دیں۔
  5. 5 تین سے چار منٹ پکا کر احتیاط سے مچھلی کو علیحدہ نکال لیں اور اس مصالحے میں چاول ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور مزید کچھ دیر کیلئے پکنے دیں۔
  6. 6 ڈھک کر درمیانی آنچ پر خشک ہونے تک پکائیں اوپر سے مچھلی کے قتلے رکھ کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 مچھلی کے قتلوں کو اُٹھا کر علیحدہ رکھیں پھر بریانی کو ڈش میں نکال کر اوپر ان قتلوں کو سجا کر گرم گرم شروع کریں۔

(3158) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani

Urdu cooking recipe of Fish Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.