Dhaniya Machli Recipe In Urdu

دھنیا مچھلی بنانے کی ترکیب

Dhaniya Machli Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

135 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

337 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پامفرٹ مچھلی آدھا کلو
2 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
3 نمک حسب ذائقہ
4 تیل ایک کھانے کا چمچ
5 پو دینہ کے پتے ایک کپ
6 ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
7 دھنیا کے پتے ایک کپ
8 لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
9 ہری مرچ چار عدد
10 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو دھو کر اس کے دونوں طرف کٹس لگا دیں
  2. 2 نمک اور لیموں کا رس ملا کر مچھلی کو میرینیٹ کرنے کے لئے پندرہ منٹ رکھ دیں
  3. 3 تیل، پو دینہ، ادرک دھنیا، لہسن، ہری مرچ، اور گرم مصالحہ مکس کر کے تھوڑے سے پانی کے ساتھ گریڈ کر لیں
  4. 4 اس چٹنی کو مچھلی کے اوپر اور شگافوں کے اندر بھر دیں
  5. 5 اور پندرہ منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں
  6. 6 ہائی ٹمپریچر پر دس منٹ پکائیں
  7. 7 تیار ہو جائے تو ابلے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3389) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dhaniya Machli, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dhaniya Machli is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 135 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.