Fruit Dahi Recipe In Urdu

فروٹی دہی بنانے کی ترکیب

Fruit Dahi Recipe In Urdu

اجزاء:
کٹا ہوا انناس ایک کپ
کٹا ہوا پپیتا ایک کپ
تازہ اورنج جوس ایک کپ
تازہ گاڑھا دہی چار کپ
شوگرفی سویٹنر ایک کھانے کے چمچ کے برابر
ترکیب:
تمام پھلوں کو ایک گرائنڈ میں ڈالیں ۔ اور نج جوس اور سویٹز شامل کر کے سب کو اکٹھا گرائنڈ کر لیں۔ اس میں آہستہ آہستہ دہی شامل کر یں اور پھر سارے آمیزے کو اس وقت تک گرائنڈ کر یں جب تک کہ سب اشیاء ایک ہی شکل میں تبدیل نہ ہو جائیں ۔ اس آمیزے کو اپنے ذائقہ کے مطابق گاڑھا یا پتلا کیا جا سکتا ہے ۔ بڑے گلاسوں میں ٹھنڈا کر کے پیش کر یں ۔

متعلقہ پکوان

(3543) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cocktail - مزید کوکٹیل

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fruit Dahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fruit Dahi is a Cocktail, and listed in the Cocktail. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.