Salty Fruit Pudding Recipe In Urdu

پھلوں کی نمکین پڈنگ بنانے کی ترکیب

Salty Fruit Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

70 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 خمیرہ میدہ 125 گرام
2 ملا جلا گرم مصالحہ چائے کا چمچ
3 پاوڈر ادرک چائے کا چمچ
4 مکھن 100 گرام
5 چینی 100 گرام
6 دودھ تین کھانے کے چمچ
7 خشک میوہ 100 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوائے خشک پھلوں کے تمام چیزوں کو اتنا پھینٹیں کہ یک جان ہو جائیں
  2. 2 پھر کرنٹ بادام پستہ، اخروٹ، مونگ پھلی کوٹ کر ڈالیں
  3. 3 پڈنگ بنانے کیلئے ایسا برتن استعمال کر یں
  4. 4 جس کا ڈھکنا سختی سے بند ہو جائے
  5. 5 ککر میں تیار کر یں
  6. 6 آمیزہ ڈالنے سے پہلے برتن پر چکنائی اچھی طرح مل دیں

متعلقہ پکوان

(4516) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Salty Fruit Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Salty Fruit Pudding is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.