Dahi Fish Recipe In Urdu

دہی مچھلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dahi Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Fish is a Masala Fish, and listed in the Masala Dar Machli. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dahi Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

39 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی ایک کلو
2 ہری مرچیں تین عدد
3 گھی ایک پاؤ
4 دہی آدھا پاؤ
5 ادرک آدھی چھٹانک
6 نمک، مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے مچھلی کو صاف کر کے اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر تھوڑے پانی میں ابال لیں
  2. 2 جب وہ گل جائے تو پانی نکال دیں
  3. 3 پیاز اور ادرک کو اکٹھا پیس لیں اور گھی کو دھیمی آنچ پر رکھ کر اس میں پسا ہوا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
  4. 4 پھر اسے ہلکا ہلکا پکنے دیں حتی کہ گھی مصالحے کے اوپر آجائے
  5. 5 ابلی ہوئی مچھلی کو گہرے پیندے کی پلیٹوں میں نکال کر اس کے اوپر یہ شوربہ گرم گرم ڈال دیں
  6. 6 پھر ہرا دھنیا اور لیموں کے ساتھ پیش کریں
  7. 7 سلاد اور ٹماٹر بھی رکھیں

متعلقہ پکوان

(4163) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Masala Fish - مزید کھڑے مصالحے دار مچھلی

More Recipes - مزید تراکیب