Gajrela Badam Wala Recipe In Urdu

گجریلا بادامی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajrela Badam Wala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajrela Badam Wala is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajrela Badam Wala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

140 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹوٹے ہوئے چاول 1/3 کپ
2 کدوکش گاجر یں دو کپ
3 دودھ دو کلو
4 چینی کلو
5 بادام کٹے چھلکا اترے ہوئے 10 عدد
6 ناریل کٹا ہوا تھوڑا سا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول دھو کر ایک گھنٹہ بھگو ئیں
  2. 2 پھر ہاتھوں سے خوب مل کر رکھیں
  3. 3 گاجر یں پانی میں ادھ گلی کر لیں
  4. 4 پانی خشک ہو جائے تو دودھ اور چاول ڈال دیں
  5. 5 لکڑی کے چمچ سے خوب گھوٹیں
  6. 6 چاول گل جائیں تو چینی اور میوہ ڈال دیں
  7. 7 کھیر کی طرح گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں
  8. 8 گرم اور ٹھنڈا دونوں طرح کھا یا جاتا ہے

متعلقہ پکوان

(3350) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب