Gajrela Elachi Wala Recipe In Urdu

گجریلا الائچی والا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajrela Elachi Wala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajrela Elachi Wala is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajrela Elachi Wala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 کپ گاجریں کدو کش کردہ
2 2 کپ دودھ
3 1 کپ چینی
4 کپ کھویا کدو کش کردہ (ماوا Mava)
5 کپ گھی
6 1 کھانے کا چمچ بادام۔ کٹے ہوئے
7 1 کھانے کا چمچ کشمش
8 1 چائے کا چمچ الائچی دانہ۔ پسا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے پین میں گاجریں اور دودھ باہم یکجا کریں
  2. 2 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ گاجریں نرم پڑ جائیں
  3. 3 چینی اور کھویا شامل کریں
  4. 4 بخوبی مکس کریں
  5. 5 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ مکسچر پین کی سائیڈوں کو چھوڑ دے
  6. 6 گھی شامل کریں
  7. 7 بادام۔ کشمش اور الائچی دانہ سفوف شامل کریں
  8. 8 بخوبی مکس کریں
  9. 9 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں
  10. نوٹ

  11. 1 اس شیرینی کو تیار کرنے کا ایک اور طریقہ یہ بھی ہے کہ پہلے گاجروں کو گھی میں بھون لیں
  12. 2 اس کے بعد دودھ، کھویا اور چینی شامل کریں
  13. 3 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ یہ گاڑھا بن جائے

متعلقہ پکوان

(4359) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب