Laziz Gajrela Recipe In Urdu

لذیز گجریلہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Laziz Gajrela, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Laziz Gajrela is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Laziz Gajrela Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کلو گاجرسرخ سرخ ہونی چاہیے
2 چینی تین کپ
3 چاول ایک پاؤ
4 دودھ ڈیڑھ کلو
5 گھی آدھا کپ
6 بادام، پستے اور چھوٹی الائچی گارنش کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجروں کو اچھی طرح دھو کر کدوکش کرلیں۔
  2. 2 چاول بھگودیں۔
  3. 3 گاجر یں اور چاول ایک کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے چھوڑ دیں۔
  4. 4 جب پانی بالکل خشک ہوجائے اور چاول گل جائیں تب الگ برتن میں گھی گرم کرکے الائچی کابگھار کریں۔
  5. 5 3اور گاجر میں ڈال دیں۔
  6. 6 چینی بھی ڈال دیں۔
  7. 7 پکنے دیں اور دودھ بھی شامل کردیں۔
  8. 8 جب دودھ تقریباََ آدھا رہ جائے تو ذائقے کے لئے تھوڑا سا قلا قند یا کھویا شامل کردیں۔
  9. 9 بادام پستے سے گارنش کریں۔

متعلقہ پکوان

(3400) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب