White Chicken Gravy Recipe In Urdu

وائٹ چکن گریوی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of White Chicken Gravy, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. White Chicken Gravy is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
White Chicken Gravy Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بڑے پیس کر لیں) 1/2 کلو
2 پیاز 2 عدد (سلائس کاٹ لیں)
3 ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
4 دہی 1/2 کپ
5 لال مرچ پاوٴڈر 1 چائے کا چمچہ
6 کریم 2 کھانے کے چمچے
7 نمک حسب ذائقہ تیل 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
  2. 2 سنہری ہو جائے تو چکن ڈال کر فرائی کر لیں
  3. 3 نمک، ادرک لہسن پیسٹ اور لال مرچ پاوٴڈر ڈال کر بھونیں
  4. 4 دہی شامل کر کے درمیانی آنچ پر ڈھک کر 10 منٹ تک پکائیں
  5. 5 کریم ڈال کر مکس کر کے 5 منٹ دم پر رکھ دیں
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2103) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب