Irani Tikka Recipe In Urdu

ایرانی تکہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Irani Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Irani Tikka is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Irani Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو
2 نوشادر چھ ماشہ
3 سوکھی کچری دو عدد
4 پیاز چار عدد
5 دہی ایک پاؤ
6 گرم مصالحہ تین چمچ
7 ثابت سرخ مرچ دس عدد
8 سوکھا دھنیا دو چمچ
9 خشک انجیر دو عدد
10 گھی ایک چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو باریک کتر یں لال مرچوں کو ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں
  2. 2 دھنیا بھی پیس لیں
  3. 3 سوکھی کچریوں کو کچل لیں
  4. 4 نوشادر پیس کر خوب باریک کر لیں
  5. 5 انجیروں کو کچل کر پھیلا لیں
  6. 6 پھر ان سب کو ملا کر پیس لیں
  7. 7 گوشت کے پارچوں کو نمکین پانی میں دھو ڈالیں اور کسی سایہ دار جگہ میں خشک کریں
  8. 8 اب پسی ہوئی سب چیزیں دہی پتلا کر کے اس میں ملا دیں اور خشک کئے ہوئے گوشت کے پارچوں پر لگا دیں
  9. 9 انہیں چار گھنٹے تک اسی حالت میں پڑا رہنے دیں پھر ان پر گھی ملیں اور سیخوں پر چڑھا کر کوئلے کی آگ پر پختہ کریں
  10. 10 لیجئے ایرانی تکے تیارہیں

متعلقہ پکوان

(4018) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب