Haleem Lakhnawi Recipe In Urdu

حلیم لکھنوی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Haleem Lakhnawi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Haleem Lakhnawi is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 380 minutes and it's making time is just 90 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Haleem Lakhnawi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

380 منٹ

پکانے کا وقت

90 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

353 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 2000 گرام
2 دلیہ 375 گرام
3 دال ارہر، چنا، ماش، مسور 375 گرام
4 پیاز 250 گرام
5 چاول 60 گرام
6 ادرک حسب ضرورت
7 ہری مرچ، ہرا دھنیا تھوڑی تھوڑی مقدار میں
8 لیموں دو عدد
9 گھی 375 گرام
10 ہلدی نمک مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کا قورمہ تیار کرلیں
  2. 2 دوسرے چولہے پر دلیا دھو کر نمک ڈال کر چڑھا دیں
  3. 3 تیسرے پر ایک دیگچی میں ارہڑ دھو کر ہلکا سا نمک ڈال کر چڑھا دیں
  4. 4 جب آدھ گلی ہو جائے تو چنے کی دال ڈال دیں
  5. 5 پھر ماش مونگ اور آخر میں چاول ڈال دیں
  6. 6 جب تینوں علیحدہ علیحدہ تیار ہوں تو سب کو ملا کر خوب گھوٹ لیں اور اوپر ہرا مصالحہ کاٹ کر ڈالیں
  7. 7 پھر پیاز سرخ کر کے ڈالیں اور دم پر لگائیں
  8. 8 پندرہ منٹ بعد کھولیں
  9. 9 پیش کرتے ہوئے اس کے ساتھ لیموں ادرک اور ہری مرچ کٹی ہوئی استعمال ہوتی ہے

متعلقہ پکوان

(4203) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food - مزید انڈین کھانے

More Recipes - مزید تراکیب