Chicken Chillie Dry Recipe In Urdu

خشک چکن چلیز بنانے کی ترکیب

Chicken Chillie Dry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

226 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی ایک عدد
2 ہری مرچ بارہ عدد
3 لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
5 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
6 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
7 نمک حسب ذائقہ
8 ڈالڈا تیل تین کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر نے کے بعد ایک ساتھ رکھ کر بڑی چھری کے ساتھ کچل لیں
  2. 2 پھر سرکہ اور سویا سوس لگا کر بیس منٹ کیلئے رکھ دیں
  3. 3 ایک دیگچی میں تیل ڈال کر پسا ہوا لہسن، گوشت، کالی مرچ اور نمک ڈالیں اور اچھی طرح فرائی کر لیں
  4. 4 جب اچھی طرح فرائی ہو جائے تو اوپر سے اجینو موتو چھڑک دیں
  5. 5 پھر ایک فرائنگ پین لیں ایک چمچہ تیل ڈال کر مرچیں ہلکی فرائی کریں
  6. 6 ان میں تھوڑا سرکہ سویا سوس اور اجینو موتو ڈال دیں
  7. 7 فرائی گوشت کے اوپر ڈال کر اچھی طرح مکس کر دیں

متعلقہ پکوان

(3023) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Chillie Dry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Chillie Dry is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.