Tooz Tofu Recipe In Urdu

توز ٹوفو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tooz Tofu, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tooz Tofu is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tooz Tofu Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

کیلوریز‎

324 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹوفو 500گرام
2 انڈا 1عدد
3 کارن فلور 3/4کپ
4 ہری پیاز 3کپ (چوپ کرلیں)
5 ادرک 1کھانے کا چمچ (باریک چوپ کیا ہوا)
6 لہسن 1کھانے کا چمچ ( باریک چوپ کیا ہوا)
7 سبزیوں کی یخنی 2کھانے کے چمچ
8 براؤن شوگر 1کھانے کا چمچ
9 لال مرچیں 1چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
10 سرکہ 1کھانے کا چمچ
11 نمک حسبِ ذائقہ
12 بروکلی سرونگ کیلئے (بھاپ میں پکی ہوئی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹوفو کو خشک کر کے ایک انچ کے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں پیالے میں انڈا اور 3کھانے کے چمچے پانی شامل کر کے پھینٹ لیں
  2. 2 اس میں ٹوفو ڈال کر ڈپ کریں اور کارن فلور اوپر سے اس طرح چھڑکیں کہ ٹوفو مکمل چور پر ڈھک جائے
  3. 3 فرائی پین میں تیل گرم کرک کے ٹوفو ڈال کر ڈپ فرائی کریں
  4. 4 سنہری ہونے پر نکال کر کچن پیپر پر رکھیں
  5. 5 سوس پین میں 3کھانے کے چمچے تیل ڈال کر گرم کریں
  6. 6 اس میں پیاز ‘ لہسن اورر ادرک ڈال کر درمیانی آنچ پر فرائی کریں
  7. 7 2منٹ کے بعد سبزیوں کی یخنی‘ سویاسوس‘ براؤن شوگرُ نمک‘ سرکہ اور کٹی ہوئی لال مرچیں ڈال کر مکس کردیں
  8. 8 1/2 کپ پانی میں 2کھانے کے چمچے کارن فلور ڈال کر گھول لیں اورمصالحے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کردیں چمچہ چلاتے رہیں
  9. 9 جب گریوی گاڑھی ہو جائے تو فرائیڈ ٹوفو اس میں ڈال کر اس طر ح چمچہ چلائیں کہ محالحہ ٹوفو پر اچھی طرح لگ جائے
  10. 10 سرونگ ڈش میں نکال کر بروکلی کے ساتھ گر گرم سرو کریں

(2014) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب