Halwa Recipe In Urdu

حلوا بنانے کی ترکیب

Halwa Recipe In Urdu


اجزاء:
چینی ایک کلو
گھی ایک کلو
چینی دوکلو
عرق گلاب ، بادام ، پستہ ، ناریل حسب ضرورت
ترکیب:
اول چینی کی چاشنی تیار کریں ۔اور ہھر کڑاہی میں گھی ڈال کر سوجی ڈال دیں اورسوجی کو خوب بھونیں جب بھنتے ہوئے سوجی بادامی رنگ کی ہو جائے تب کترے ہوئے بدان پستہ ناریل میوہ وغیرہ ڈال دیں بھنتے ہو ئے خوشبو بھی آئے گی اس میں اب چاشنی ڈال دیں اور گا ڑھا ہونے پر اتار لیں اور کھلے برتن میں ڈال کر چاندی کے ورق لگا کر کھائیں بہت ہی کذیذ ہوگا صبح ناشتہ پوریوں کے ساتھ اس حلوے سے کریں ۔

متعلقہ پکوان

(4391) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.