Jam Roll Recipe In Urdu - Recipe No. 640

Jam Roll Urdu recipe is available at UrduPoint. Jam Roll is a famous dish in this region. You can read here Jam Roll recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Jam Roll. You can know the complete method to make Jam Roll on this page. We will also tell you how long it will take to make Jam Roll. Read the recipe, ingredients, and everything related to Jam Roll below.

جام رول بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 640

Jam Roll Recipe In Urdu

اجزاء:
انڈے چھ عدد
میدہ 375گرام
جام آٹھ بڑے
چینی ایک لیٹر
دودھ 125گرام
کسٹرڈپاؤڈر چار ٹیبل سپون
گھی حسب ضرورت
طریقہ:
انڈے کی زردی اور سفیدی کو الگ الگ اچھی پھینٹ لیں ۔پھر دونوں کو ملا دیں اور اس مئں ایک چمچہ چینی شامل کر کے
مزید پھینٹ لیں اب اس میں میدہ ملا کر اسے بھی یک جان کر لیں ۔یہ تینوں چیزیں یک ہو جائیں تو فرائی پان میں
گھی کڑکڑا کے یہ آ میزہ تھوڑا سا ڈالیں اور گھی چپاتی کی طرح کی ٹکیاں تل لیں ۔اس طرح کئی ٹکیاں تل لیں ۔جب تمام
ٹکیاں تلی جائیں تو انھیں ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں ۔پھر ان پر ہلکا ہلکا جام لیپ کریں اور گول لپیٹ لیں ۔اس طرح
ہر ٹکیاکو لپیٹ لیں ۔اب ہر رول کے ایک ایک آ نچ کے ٹکڑے کاٹ لیں ۔اس کے بعد کسٹرڈ تیار کریں ۔کسٹرڑبنانے کا
طریقہ یہ ہے کہ پتیلی پر دودھ پکنے کے لئے چولہے پر رکھیں ۔آدھی پیالی دودھ میں کسٹرڈپاؤ ڈر گھول کر دودھ والی پتیلی میں
شامل کر لیں ساتھ ہی اس میں شکر بھی ڈال دیں ۔جب کسٹرڈ گا ڈھا ہو نے لگے تو چو لہے سے اتار لیں اور ڈش میں نکال
ٹھنڈا ہونے دیں ۔یہ کسٹرڈ جب ٹھنڈا یا نیم گرم ہو تو ایک چوڑی پلیٹ میں جام رکھ کر اوپر کسٹرڈ ڈال دیں اور پھر ٹھنڈا
کر کے کھائیں ٓ

(7138) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

More Recipes

Urdu cooking recipe of Jam Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jam Roll is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.