Karahi Paneer Tikka Recipe In Urdu

کڑاہی پنیر تکہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Karahi Paneer Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karahi Paneer Tikka is a Kabab And Tikka, and listed in the Kebab aur Tikka. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Karahi Paneer Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

335 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پنیر (بڑے کیوب میں کٹا ہوا) 250 گرام
2 شملہ مرچ ( پتلے رنگز میں کٹی ہوئی) 1 عدد
3 ٹماٹر (لمبا Slnpes کٹا ہوا) 1 عدد
4 پیاز (باریک رنگز کاٹ لیں ) 2عدد
5 نمک حسب ذائقہ
6 لہسن کے جوے (گرائیڈ کر لیں) 4 عدد
7 ادرک (گرائیڈ کر لیں) 1 انچ ٹکڑا
8 تکہ مصالحہ (تیار شدہ) 1 کھانے کا چمچہ
9 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
10 دہی 2 کھانے کے چمچے
11 آئل 4 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں دہی، لہسن ادرک پیسٹ ، 2 کھانے کے چمچے آئل۔ لیموں کا رس۔ ڈال کر مکس کریں
  2. 2 اس میں سے آدھے پیسٹ کو پنیر کے اندر مکس کر کے 2 گھنٹے تک میرینیٹ کریں
  3. 3 اس کو تیل لگی ٹرے میں رکھ کر 15 منٹ تک اوون میں بیک کر لیں
  4. 4 کڑاہی میں باقی تیل کو گرم کریں شملہ مرچ، پیاز رنگر شامل کریں جب پیاز پنگ ہوجائے، تو ٹماٹر ،باقی بچی ہوئی دہی والا پیسٹ شامل کریں
  5. 5 1-2 منٹ مکس کریں پنیر کو اس میں شامل کریں مکس کر کے اتار کر ڈش میں نکال کر گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2037) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kabab And Tikka - مزید کباب و تکہ

More Recipes - مزید تراکیب