Makhani Paneer Recipe In Urdu

پنیر مکھنی بنانے کی ترکیب

Makhani Paneer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 کھانے کے چمچ مکھن
2 1 عدد بے لیف (تیز پات/ تیج پات)
3 1 ٹکڑا دار چینی (25 ملی میٹر یعنی 1 انچ)
4 2 عدد لونگ
5 2 عدد سبز الائچی
6 2 چائے کے چمچ ادارک لہسن پیسٹ
7 2 کپ تازہ گاڑھی دہی۔ پھینٹی ہوئی
8 3 کھانے کے چمچ ٹماٹر کیچپ
9 نمک حسبِ ذائقہ
10 2 کپ پنیر (کاٹج پنیر) مکعبوں (Cubes) میں کٹا ہوا
11 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
12 2 چائے کے چمچ قصوری میتھی (سوکھی میتھی) ۔ خشک روسٹ کردہ
13 1 چائے کا چمچ چینی
14 2 کھانے کے چمچ کریم
برائے گارنش:
1 1 چائے کا چمچ مکھن

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    تیاری برائے سرخ گریوی (شوربہ)

  1. 1 1 کپ پانی کے ہمراہ تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  2. 2 تقریباً 30 منٹ تک اُبلنے کے قریب آ گ پر پڑا رہنے دیں
  3. 3 ٹھنڈا کریں
  4. 4 ایک ہموار پیسٹ کی شکل میں بلینڈ کر لیں
  5. 5 ایک جانب رکھ دیں
  6. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  7. 1 ایک پین میں مکھن گرم کریں
  8. 2 مکھن میں تیز پات/ تیج پات۔ دار چینی۔ لونگ ۔ اور سبز الائچی شامل کریں
  9. 3 چند سیکنڈ تک بھونیں
  10. 4 ادرک۔ لہسن پیسٹ شامل کریں
  11. 5 چند مزید سیکنڈ تک بھونیں
  12. 6 سرخ گریوی (شوربہ) ۔ دہی۔ ٹماٹر کیچپ۔ اور نمک شامل کریں
  13. 7 تقریباً 5 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  14. 8 اگر ضرورت محسوس ہو تب کپ پانی شامل کریں تاکہ گریوی (شوربے) کی کثافت ایڈجسٹ کی جا سکے
  15. 9 پنیر۔ پنجابی گرم مسالہ۔ سوکھی میتھی۔ چینی۔ اور کریم شامل کریں
  16. 10 3 تا 4 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  17. 11 دھنیا اور مکھن کے ساتھ گارنش کریں
  18. 12 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2089) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Food - مزید پنجابی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Makhani Paneer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Makhani Paneer is a Punjabi Food, and listed in the punjabi khane. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.