Keema Aloo Cheese Pie Recipe In Urdu

قیمہ اور آلو کی پائی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Keema Aloo Cheese Pie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Aloo Cheese Pie is a Aloo, and listed in the Potato. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Keema Aloo Cheese Pie Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ 1پیالی(ابلا ہوا)
ہری پیاز ایک (باریک کاٹ لیں)
ادرک ایک ٹکڑا (باریک کاٹ لیں)
لہسن چار جوئے (باریک کاٹ لیں)
ہری مرچ دو (کاٹ لیں)
نمک چمچہ
آلو چار (بڑے ابال لیں)
مکھن ایک چائے کا چمچہ
دودھ پیالی
انڈا ایک عدد
کارن فلور ایک چمچہ
ترکیب:
مکھن گرم کر کے پیاز، ادرک، لہسن اور ہری مرچ ڈال دیں۔ پھر قیمہ ملا کر ہلکی آنچ پر بھونیں۔ آلو کا بھرتا بنا کر دودھ میں ملا دیں۔ اب ایک پائی ڈش میں قیمہ ڈال کر اوپر آلو رکھیں۔ انڈوں میں کارن فلور پھینٹ کر آلوؤں کے اوپر تہ جما ئیں۔ اس کے بعد انہیں اوون میں رکھ دیں اور سرخ ہونے پر نکال لیں۔ کسی بھی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(1741) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب